نظم کے دو شعر اردو ترجمے کے ساتھ فارسی میں پیش ہیں۔
شہر خالی، جادہ خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی
جام خالی، سفرہ خالی، ساغر و پیمانہ خالی
(شہر خالی، رستہ خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی
جام خالی، میز خالی، ساغر و پیمانہ خالی)
وائی از دنیا کہ یار از یار می ترسد
( وائی اے دنیا کہ دوست دوست سے ڈر رہا ہے)
غنچہ ہائے تشنہ از گلزار می ترسد
( تشنہ غنچہ باغ ہی سے ڈر رہا ہے